Swat

پی ڈی ایم کا جمعہ کو مینگورہ میں شدید احتجاج کا اعلان

(باخبرسوات ڈاٹ کام)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ جلسے جلوسوں پر دفعہ 144 کے تحت پابندی کے باجود جمعہ کو دو بجے نشاط چوک مینگورہ میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرے گی جس سے صوبائی و ضلعی قائدین خطاب کریں گے۔ نشاط چوک مینگورہ میں پی ڈی ایم کی جانب سے مہنگائی کے خلاف احتجاجی کیمپ چوتھے روز بھی جاری رہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔