Swat

کانجو، گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون انتقال کرگئیں

(باخبرسوات ڈاٹ کام) کانجو کے محلہ شاہی آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔ بدھ کی صبح شیر بہادر کے گھر میں ناشتہ تیار کرنے کے لئے ان کی اہلیہ نے سلنڈر جلانے کی کوشش کی۔ لیک ہونے کی وجہ سے سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔