Swat

پی پی پی سوات کا بھی مہنگائی کے خلاف مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات نے بھی مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ گرین چوک میں مظاہرین سے اپنے خطاب میں ڈویژن صدر ملک اکرم خان، ضلعی صدر عرفان چٹان اور دیگر نے کہا کہ اس وقت ملک میں تاریخی مہنگائی اور بے اعتمادی ہے۔ نا اہل اور سلیکٹڈ حکمرانوں نے ملک کا بیڑا غرق کرکے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کیا ہے، لیکن اب عوام اس جعلی حکمرانوں کو مزید حکومت کرنے نہیں دیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔