(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ کے علاقہ چالیار میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ تصادم کے نتیجے میں 15 سالہ ضیاء الدین جاں بحق اور دوسرا موٹر سائیکل سوار عدنان زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Swat
