Swat +A -Aمدین، شاہ گرام میں موٹر کارگہری کھائی میں جا گری November 1, 2021 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)مدین کے علاقے شاہ گرام میں موٹر کار سڑک سے نیچے گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو نکال کرابتدائی طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال مدین منتقل کر دیاگیا۔ اشتہار / Advertisement