Swat

کیڈٹ کالج سوات کے طالب علم کی کم نمبر لینے پر خودکشی کی کوشش

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کیڈٹ کالج سوات کے طالب علم نے کم نمبر لینے پر خودکشی کی کوشش کی۔ ریحان نامی طالب علم جو بنوں کا رہنے والا ہے، نے456نمبر حاصل کئے۔ نتیجہ آنے کے بعد تیز دھار آلے سے خود پر حملہ کیا، جہاں موجود ساتھیوں نے اسے پکڑا اور اس کے ہاتھ سے آلہ لے کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔