Swat

سوات، کورونا مریضوں میں مسلسل کمی آنے کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا مریضوں میں مسلسل کمی آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران روزانہ مثبت کیسوں کی شرح صفر فیصد رہی۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت کورونا بلاک میں دو مریضوں کو صحت یابی کے بعد گھر رخصت کردیاگیا۔ ہسپتال میں اب صرف 22 مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔