(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں ایک ہی روز دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق دونوں بار ہونے والے زلزلے کی شدت3.9 ریکارڈ کی گئی۔ گہرائی 125 اور 155کلومیٹر اور مرکز افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
Swat
