Swat

سوات، کورونا سے مزید دو مریض انتقال کر گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج مزید دو مریض انتقال کرگئے۔ ہسپتال ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 5 نئے مریضوں کو داخل اور ایک کو صحت یابی کے بعد گھر رخصت کردیا گیا۔ اس وقت کورونا بلاک میں 18 مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق روزانہ مثبت کیسوں کی شرح 0.1 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔