Swat

مٹہ میں پی پی پی کا 10 نومبر کومہنگائی کے خلاف جلسہ ہوگا، ڈاکٹر امجد علی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان پیپلزپارٹی 10 نومبر کومٹہ سوات میں مہنگائی کے خلاف جلسہ کرے گی جس سے صوبائی صدر نجم الدین خان خطاب کریں گے۔ پارٹی کے ہیلتھ ایڈوائزر ڈاکٹر امجدعلی کے مطابق اس جلسہ کو کامیاب بنانے کے لئے ضلع بھر کے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور کارکن گھر گھر اور ہر گلی کوچے اور بازارمیں جاکر آگاہی مہم بھی چلارہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔