Swat

درشخیلہ، موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ میں دوسرا موٹر سائیکل زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔