Swat

دربار ڈھیرئی، مرض سے تنگ شخص نے خود کشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے تھانہ شاہ ڈھیرئی کی حدود میں واقع علاقہ دربار ڈھیرئی میں مرض سے تنگ شخص نے خود کشی کرلی۔ سلمان ولد شاہ حسین شوگر کا مریض تھا۔ بیماری سے تنگ آکر اس نے تیز دھار آلہ سے خود پر وار کیا، جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔