Swat

بریکوٹ،معمولی تکرار پر19 سالہ نوجوان فائرنگ سے قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ لنڈاکے میں وقتی تکرار پر19 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ایس ایچ او غالیگے زاہد شاہ کے مطابق ملزم ارباز خان عرف گوڑا نے تکرار پر فائرنگ کرکے اسد ولد گل خان پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔