Swat

لنڈیکس، چپس بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی، لاکھوں کا نقصان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ لنڈیکس میں چپس بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ ریسکیو سوات کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ کو مزید پھیلنے سے روک کر بجھا دیا جس کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فیکٹری مالک شوکت علی کے مطابق آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔