Swat

پی ایس ایم اے کا سکول بس حادثہ کے سوگ میں پیر کو تمام سکول بند کرنے کا اعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پرائیویٹ سکول مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے سکول بس حادثہ کے سوگ میں آج پیر کو تمام سکول بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق جاں بحق اور زخمی بچوں کے سوگ میں ضلع سوات کے تمام نجی سکول پیر کو بند رہیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔