Swat

سوات، فیملی ویلفیئر اسسٹنٹس کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاپولیشن ویلفیئر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ محکمہ بہبود آبادی پشاور کے تحتسہ روزہ ڈسٹرکٹ سوات پاپولیشن ویلفیئر آفس کے فیملی ویلفیئر اسسٹنٹس کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام اس مقصد کے لیے کیا گیا تھاکہ فیملی ویلفیئر اسسٹنٹس کے باہمی رابطے، آگاہی، حوصلہ افزائی، مشاورت اور مختلف مانع حمل ادویہ کے استعمال جیسی مہارتوں کو مزید موثربنایاجاسکے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔