Swat +A -Aسوات،زلزلے کے جھٹکے محسوس،شدت 4.7 ریکارڈ November 18, 2021 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.7، زیرِ زمین گہرائی 210 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement