Swat

گیس لیک ایج میں انتقال کرنے والا فضل حق سپردِ خاک

(باخبرسوات ڈاٹ کام) کمراٹ میں دوست کے ساتھ گیس لیک ایج کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہونے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر خیبر پختون خوا ہائی وے اتھارٹی انجینئر فضل حق (گولڈ مڈلسٹ) کو آبائی قبرستان دنگرام سوات میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ اپنے دوست انجینئر سعد طیب ساکن صوابی کے ساتھ سیر و تفریح کے لئے کمراٹ دیر گئے تھے، جہاں رات کو کمرے میں گیس لیک ایج کے باعث دونوں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوئے تھے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔