Swat

فتح پور پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں چرس برآمد،ملزمان گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ فتح پور پولیس نے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او روشن علی خان کے مطابق ایک اطلاع پر پولیس پارٹی نے منشیات فروشوں پر چھاپا مار کر دو کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرکے تین ملزمان صلاح الدین، فضل قدیم اور جاوید علی کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔