Swat

لیبر کالونی پانڑ، شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ لیبر کالونی پانڑ میں شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی۔ مسماۃ(ع) زوجہ شاہد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔