(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مختلف سیاسی جماعتوں کے مقامی رہنماؤں نے بجلی بلوں میں ”ایف پی اے“ سرچارج کے خلاف تحفظِ صارفین کی عدالت میں درخواست جمع کردی جس کو عدالت نے قبول کرتے ہوئے پیسکو چیف، ایکسین اور ایس ڈی اُو کو نوٹس جاری کرکے 29 نومبر کو عدالت میں طلب کرلیا۔
Swat
