Swat

مینگورہ، حالیہ تعمیر شدہ روڈ نجی ٹیلی کام کمپنی کی چیرپھاڑ کی نذر ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)حال ہی میں کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے سیدو شریف، مینگورہ شاہراہ پر نجی کمپنی نے جگہ جگہ کھدائی کا کام شروع کردیا۔ نجی ٹیلی کام کمپنی نے مکان باغ سے سیدو شریف تک تین کلومیٹر روڈ پر چند گز بعد کھدائی شروع کردی ہے جس سے حال ہی میں تعمیر ہونے والی سڑک خراب ہورہی ہے۔ نیز ٹریفک میں بھی خلل پڑ رہی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ ورکس اینڈ سروسز کے ایکسین سمیع اللہ کنڈی نے رابطہ پر باخبر سوات ڈاٹ کام کو بتایا کہ نجی ٹیلی کام کمپنی سے انہوں نے اس بارے میں رقم وصول کرکے شولڈرز کھودنے کی ”این او سیمینگورہ، حالیہ تعمیر شدہ روڈ نجی ٹیلی کام کمپنی کی چیرپھاڑ کی نذر ہوگیا
(باخبر سوات ڈاٹ کام)حال ہی میں کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے سیدو شریف، مینگورہ شاہراہ پر نجی کمپنی نے جگہ جگہ کھدائی کا کام شروع کردیا۔ نجی ٹیلی کام کمپنی نے مکان باغ سے سیدو شریف تک تین کلومیٹر روڈ پر چند گز بعد کھدائی شروع کردی ہے جس سے حال ہی میں تعمیر ہونے والی سڑک خراب ہورہی ہے۔ نیز ٹریفک میں بھی خلل پڑ رہی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ ورکس اینڈ سروسز کے ایکسین سمیع اللہ کنڈی نے رابطہ پر باخبر سوات ڈاٹ کام کو بتایا کہ نجی ٹیلی کام کمپنی سے انہوں نے اس بارے میں رقم وصول کرکے شولڈرز کھودنے کی ”این او سی“ دی ہے۔ کمپنی کا کام مکمل ہونے کے بعد اس کی تعمیر کی جائیگی۔ “ دی ہے۔ کمپنی کا کام مکمل ہونے کے بعد اس کی تعمیر کی جائیگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔