Swat

نیلم ابرار چٹان نے فسٹ وومن اِن لا، سٹوڈنٹ آف دی ائرایوارڈ حاصل کرلیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) قانون کی طالبہ نیلم ابرار چٹان کو فسٹ وومن اِن لا (سٹوڈنٹ آف دی ائر)ایوارڈ سے نوازاگیا۔ سیدوشریف سے تعلق رکھنے والی مرحوم ابرار چٹان کی صاحبزادی نیلم ابرارچٹان مسلم لا کالج کی فائنل ائرکی طالبہ ہیں۔ انہوں نے معاشرے میں تعلیم کے فروغ اور کھلونا نما اسلحہ کے خلاف بھی کام کیا ہے۔انہیں یہ ایوارڈ اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران وفاقی وزیرِ قانون فروغ نسیم نے دیا اور انہیں مبارکباد بھی دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔