(باخبر سوات ڈاٹ کام)زرعی تحقیقاتی سینٹر تختہ بند سے چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایچ اُو تھانہ رحیم آباد محمد ایاز خان کے مطابق گذشتہ روز سنٹر سے چوری کی گئی تھی۔ پولیس نے تفتیش کے دوران ملزم عبداللہ کو گرفتار کرکے تمام چوری شدہ سامان برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔
Swat
