Swat

خوازہ خیلہ کنڈو پیا، ایک شخص اپنے چچازاد کی فائرنگ سیقتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیلِ خوازہ خیلہ کے تھانہ فتح پور کی حدود میں واقع علاقہ کنڈو پیا میں چچازاد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ مقتول خیر الامین ولد محمد زر کے بھائی نے پولیس کو بتایا کہ ان کا بھائی گھر سے نکل کر سسرال جارہا تھا کہ راستے میں چچا زاد نثار ولد محمد پرویش نے ان پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں ہوگئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔