Swat

سیدوشریف، ٹریفک حادثہ میں زخمی بچہ دم توڑ گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدوشریف میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والا بچہ دم توڑ گیا۔ گذشتہ روز چھے سالہ محمد عمرعلی ولد اخترعلی سکنہ سیدوشریف گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی ہوکر اسپتال میں زیر علاج تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔