Swat

سوات، سہ روزہ علما کانفرنس کا آغاز ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل بابوزئی(مینگورہ) میں سہ روزہ علما کانفرنس بعنوان ”خاندانی منصوبہ بندی اسلامی تعلیمات اور قوانین کے تناظر میں“ کا آغاز ہوگیا۔ کانفرنس کے پہلے روز کی سربراہی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر ضلع سوات عاصم ضیا کاکاخیل نے کی۔ اس ورکشاپ کے ماسٹر ٹرینر مفتی زاہد، مولانا ذاکر اور مولانا میاں نور بادشاہ تھے۔ ورکشاپ کے اختتام پر ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر ضلع سوات نے شرکا میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔