Swat

سوات، محکمہ موسمیات کی اتوار کو بارش کی پیش گوئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)طویل خشک سالی کے بعد محکمہئ موسمیات نے اتوار کو سوات میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق اتوار کو مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔