Swat

سوات، چھے نئے مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا کے مریضوں میں پھر اضافہ شروع ہوگیا۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا کا ایک اور مریض انتقال کرگیا، جس کے ساتھ جاں بحق افراد کی تعداد 538 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان کے مطابق 6 نئے افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد16 ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔