Swat

سوات، خشک سالی کے بعد ہفتہ کی شام سے بارش کا سلسلہ شروع

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں طویل خشک سالی کے بعد مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں ہفتہ کی شام وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے ساتھ سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج اتوار کو بھی بارش کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔