Swat

سوات،بالا سور میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ،دو افراد شدید زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بالا سور میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں 44 سالہ محب اور 26 سالہ بارک اللہ زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے فریقین کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔ وجہ زمین کا تنازعہ تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔