Swat

جماعت اسلامی انتخابات میں کسی سے اتحاد نہیں کرے گی، امیر العظیم

(باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی ملک کی واحد جمہوری جماعت ہے جس میں عہدے نہیں ہوتے ذمہ داری ہوتی ہے۔ جماعت اسلامی آئندہ انتخابات میں کسی سے اتحاد نہیں کرے گی بلکہ اپنے نشان تلے میدان میں اترے گی۔ جب تک سیاست کے ایوانوں میں دین کا دروازہ نہیں کھلتا، اس وقت تک ملک میں امن،روزگار اور خوشحالی نہیں آئے گی۔ جماعت اسلامی قومیت اور خاندان پر نہیں بلکہ ایک امت پر یقین رکھتی ہے۔ امریکہ کے اشاروں پر چلنے والی جماعتوں کے منشور الگ الگ ہیں، مگر کرتوت ایک جیسے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے المرکزلاسلامی سنگوٹہ میں اجتماع ارکان سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کے ارکان و کارکنان خدمتِ خلق کے جذبے سے سرشارہیں اور ہرقسم کرپشن اورلوٹ مارسے پاک ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔