Swat

کانجو، سکول میں زیرِتعلیم یتیم اوربے سہارا بچوں میں وینٹر پیکیجز تقسیم

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مسلم ہینڈز کی جانب سے کانجو سکول میں زیرتعلیم یتیم اوربے سہارا بچوں میں وینٹر پیکیجز تقسیم، مسلم ہینڈ خیبرپختونخوا کے ریجنل آپریشنل منیجر منعم شاہ نے سو بچوں میں پیکیجز تقسیم کیے۔ مسلم ہینڈ زسکول کانجو میں زیرتعلیم بچوں کو مفت تعلیم کے ساتھ ساتھ سکول کی طرف سے انہیں ماہانہ وظیفہ بھی دیا جاتا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔