(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے سینئر قانون دان شاہ سلم خان ایڈووکیٹ کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا لائسنس جاری کردیا گیا۔ گذشتہ روز سپریم کورٹ میں انٹرویو میں کامیابی کے بعد ان کو لائسنس جاری کیا گیا جس کے بعد اب وہ سپریم کورٹ میں بھی مقدمات کی سماعت کریں گے۔
Swat
