Swat

چارباغ، خاندانی منصوبہ بندی بارے چوتھی سہ روزہ ورکشاپ منعقد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) چوتھی سہ روزہ تربیتی ورکشاپ برائے علمائے کرام تحصیل چار باغ بعنوانِ خاندانی منصوبہ بندی اسلامی تعلیمات اور قوانین کے تناظر میں منعقد ہوا۔ ورکشاپ کا افتتاح ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر سوات عاصم ضیا کاکاخیل نے کیا۔ ورکشاپ کے ماسٹر ٹرینر مفتی زاہد، مولانا ذاکر اور مولانا میاں نور بادشاہ تھے۔ ورکشاپ کے اختتام پر ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر نے شرکا میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔ اقراء یونیورسٹی اوڈیگرام کیمپس سوات میں بھی پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارنمنٹ کے تعاون سے پاپولیشن اینڈ ڈیولپمنٹ کے موضوع پر یک روزہ سمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے ضلعی آفیسر عاصم ضیاء، پروفیسر قاضی عبید اللہ، ڈاکٹر خالدہ گل اور گلزار علی نے خطاب کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔