Swat +A -Aکوز شور، نوجوان نے اپنی زندگی کا چراغ گُل کردیا December 13, 2021 14 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقے کوز شور میں نوجوان نے زہریلی دواکھا کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق حیات خان نے نامعلوم وجوہات کی بناپر زہریلی دواکھالی۔ اسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیاجہاں وہ جانبرنہ ہوسکا۔ اشتہار / Advertisement