Swat

سوات، کورونا کے صرف پانچ مریض رہ گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا کے صرف پانچ مریض رہ گئے ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق سوات میں روزانہ مثبت کیسوں کی شرح 0.0 فیصد ہوگئی ہے اور کورونا سے متاثرہ صرف پانچ مریض رہ گئے ہیں۔ سوات میں ٹیسٹ کرنے اور مثبت آنے والے مریضوں کی کل تعداد9559 تھی،جن میں 9016 مریض صحت یاب ہوئے اور 538 مریض انتقال کر گئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔