Swat

بریکوٹ، ساتواں سہ روزہ تربیتی ورکشاپ برائے علمائے کرام منعقد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ساتواں سہ روزہ تربیتی ورکشاپ برائے علمائے کرام تحصیل بریکوٹ ضلع سوات، بعنوان ”خاندانی منصوبہ بندی اسلامی تعلیمات اور قوانین کے تناظر میں“ منعقد ہوا جس کا افتتاح ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر ضلع سوات عاصم ضیا کاکاخیل نے کیا۔ اس ورکشاپ کے ماسٹر ٹرینر مفتی زاہد، مولانا رحیم شاہ اور مولانا میاں نور بادشاہ تھے۔ ورکشاپ کے اختتام پر ڈپٹی ڈائریکٹر محمد کاشف اور ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر ضلع سوات نے شرکا میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔