Swat

سوات، نجی ٹاؤن کاغیر قانونی گیس کنکشن کاٹ دیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ایس این جی پی ایل نے نجی ٹاؤن کاغیر قانونی گیس کنکشن کاٹ دیا۔ ایس این جی پی ایل کے انچارج انجینئر میاں میرویس کے مطابق تختہ بند کے علاقے میں حیدرٹاؤن کی انتظامیہ نے غیر قانونی طورپر سوئی گیس کا کنکشن حاصل کیاتھا۔ ایس این جی پی ایل نے کارروائی کرناچاہی، تو ٹاؤن انتظامیہ نے عدالت سے حکم امتناعی حاصل کرلیا، تاہم حکمِ امتناعی کی درخواست مستردہونے کے بعد سوئی گیس عملہ نے کارروائی کرتے ہوئے ٹاؤن کا غیر قانونی گیس کنکشن کاٹ دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔