(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش و برف باری کا سہ روزہ سلسلہ اتوار سے شروع ہوگا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ منگل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ بارش و برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔ گذشتہ رات ملم جبہ میں کم سے کم درجہئ حرارت منفی چار سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
Swat
