Swat

سوات، سکاؤٹس کا قومی دن منایا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں سکاؤٹس کا قومی دن منایا گیا۔ اس سلسلے میں ”خپل کور“ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بیس نئے سکاؤٹس نے سکاوٹنگ تحریک میں شمولیت اختیار کرلی۔ گروپ لیڈر اور سکاوٹ یونٹ لیڈر خپل کور ماڈل سکول اختر علی نے نئے آ نے والے سکاؤٹس کوسکارف پہنایااور تمام سکاؤٹس کو تفصیل کے ساتھ سکاوٹنگ کے حوالے سے آ گاہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔