Swat

سوات، رکشہ سازی اور فروخت پر دفعہ 144 کے تحت پابندی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دیگر اضلاع سے رکشوں کی سوات منتقلی، رکشہ سازی اور فروخت پر دفعہ 144 کے تحت پابندی لگا کر قانونی رکشوں کو پر مٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ جنید خان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ٹریفک جام ہونے سے عوام کو بالعموم اور مریضوں کو بالخصوص شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پابندیاں دفعہ 144 کے تحت لگائی گئی ہیں۔اطلاق 60 دنوں کے لئے ہوگا اور خلاف ورزی کی صورت میں سیکشن 188 پی پی سی کے تحت کارروائی ہوگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔