Swat

پابندی کے باوجود غیر قانونی طور پر گیس میٹر لگائے جا رہے ہیں، عزیز اللہ گران

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات سے تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی سلیم الرحمان اور ایم پی اے عزیز اللہ گران نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گیس میٹروں پر پابندی کے باوجودسوات میں غیر قانونی طور پر گیس میٹر لگائے جارہے ہیں۔ سلیم الرحمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس سلسلے میں انہوں نے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر سے بھی ملاقات کی۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ پابندی کے باوجود میٹر لگانے والے اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔