(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مسیحی برادری بھی کرسمس ڈے پر حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ مسیحی برادری نے مینگورہ اور سیدوشریف کے گرجاگروں کے علاوہ فیض آباد اور سیدوشریف میں بیٹھکوں میں تقریبات کا انعقاد کیا جہاں مسیحی برادری نے اپنی مذہبی رسومات اداکیں۔اس موقع پر سیکورٹی کے بھی غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے۔
Swat
