Swat

بحرین سوات کے رہائشی راولپنڈی میں ڈمپر کی ٹکر سے انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بحرین سوات کے رہائشی 2 جواں سال چچازادراولپنڈی میں ڈمپر کی ٹکر سے بحق ہوگئے۔ گاؤں درولئی کے رہائشی شاہ اسلم خان ولد رحمت علی اور سنی ولد سلطان، محنت مزدوری کی غرض سے راولپنڈی میں مقیم تھے۔ گذشتہ روز وہ موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ ڈمپر گاڑی نے انہیں ٹکر ماردی،جس کے نتیجے میں دونوں جاں بحق ہوگئے۔ ان کو آبائی علاقے میں سپردِخاک کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔