Swat

کالام، کم سے کم درجہ حرارت منفی 13 سینٹی گریڈ ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں سردی کی شدت میں شدید اضافہ جاری ہے۔ کالام میں کم سے کم درجہئ حرارت منفی 13 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گذشتہ دنوں شدید برف باری کے بعد سوات میں سردی کی لہر میں شدت آگئی ہے۔ میدانی علاقوں میں بھی سردی کی لہر میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بالائی علاقے بھی شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔