Swat

بجلی بلوں میں ناروا اضافہ کے خلاف احتجاج آج ہوگا، جماعت اسلامی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی سوات آج فیول پرائس ایڈ جسٹمنٹ کے نام پر بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف تمام تحصیل ہیڈ کواٹرز میں احتجاجی مظاہرے کرے گی۔ جماعت اسلامی کے دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق مینگورہ، چارباغ، خوازہ خیلہ، بحرین، مٹہ، کبل اور بریکوٹ میں نمازِ جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے کرے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔