Swat

بارش و برف باری کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کا امکان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں نئے سال کی بارش و برف باری کا نیا سلسلہ کل پیر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق پیر سے شروع ہونے والی بارش و برف باری کا سلسلہ سات دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ہفتہ کو بھی سوات میں مطلع ابر آلود رہا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔