Swat

کانجو ٹاؤن شپ، موٹر کار پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)کانجو ٹاؤن شپ میں موٹر کار پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق منصور کمال ساکن جامبیل پرونہ پر ٹاؤن شپ میں اویس نامی نوجوان نے فائرنگ کی، جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ وجہئ فائرنگ تنازعہئ زن بتائی جاتی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔