Swat

سوات، برف باری اور بارش کا نیا سلسلہ شروع

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں برف باری اور بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا۔ پیر کی شام ملم جبہ، کالام اور دیگر بالائی علاقوں میں برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بارش و برف باری کا یہ سلسلہ ہفتہ کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب بڑی تعداد میں برف باری دیکھنے کے لئے سیاحوں کی سوات آمد جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔